جب آپ کا بچہ لفظ بولنے لگے یا وہ ایسی آوازیں نکالے جو کوئی لفظ ہوسکتی ہیں تو دیگر الفاظ کے ساتھ ان کا ربط بنائیں۔ اگر وہ کہیں ”ناک” تو آپ کہیں کہ، ”یہ تمہاری ناک ہے اور یہ میری ناک ہے؟” اگر وہ کہیں ”پیپ پیپ” تو آپ کہیں کہ ”کار کا ہارن کرتا ہے پیپ پیپ۔” بعد میں آپ پوچھ سکتی ہیں کہ ”کاریں کون سی آواز نکالتی ہیں؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچوں کی نکالی گئی آوازوں کو آپ جب لفظوں سے جوڑتی ہیں تو بچہ ان کو سن کر ہی بولنا سیکھتا ہے۔ جب آپ ان کے الفاظ میں اپنے الفاظ ملاتی ہیں تو بچہ زیادہ الفاظ سیکھتا ہے۔ اس طرح ان کے دماغ آوازوں کے حوالے سے زیادہ فعال اور تیز ہو جاتے ہیں اور بول چال میں اس کی بنیادی اہمیت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں