بعض مرتبہ ہر بچہ کچھ ایسا کر دیتا ہے جو ان کو نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ اس موقعے پر ان سے اس بارے میں بات کریں کہ ان کو ایسا کیوں نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ اس کے بعد ان سے کہیں کہ جو کچھ بھی ہوا کاغذ پر اس کی ایک تصویر بنائیں۔ ان کو کہیں کہ وہ کاغذ کی دوسری جانب وہ بنائیں جو ان کے خیال میں وہ بہتر طور پر کرسکتے تھے۔ ان سے معلوم کریں کہ یہ دوسری چیز کیوں بہتر ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس حکمتِ عملی کے استعمال سے آپ بچے کے ساتھ ناشایستگی سے پیش نہیں آئیں گی بلکہ آپ کا رویہ سیکھنے والا اور بہتر ہوگا۔ جب آپ کا بچہ نئے حل تلاش کرے گا تو وہ لکیر کا فقیر بننے کے بجائے نئے طریقے سیکھے گا۔ اس کے بجائے وہ مسائل سے نمٹنے کے زیادہ بہتر طریقے سوچیں گے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں