پکڑ سکو تو مجھے پکڑو

بچہ لانڈری

جب آپ کپڑے لپیٹ رہی ہوں تو کوئی لمبا موزہ لے کر اپنے بچے کے سر پر ڈال دیں۔ ان کو کہیں کہ جس جانب موزے کا پنجہ ہے اس کو پکڑیں! جب وہ موزہ پکڑنے کے لئے اپنے بازو کو اوپر نیچے حرکت دیں تو آپ ان کی اس حرکت کی وضاحت کے لئے کہیں ”اوپر!” اور ”نیچے!”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچہ جو کچھ کر رہا ہوتا ہے جب وہ آپ کو اس کی وضاحت کرتے ہوئے سنتا ہے تو اس طرح وہ نئے الفاظ سیکھتا ہے۔ وہ اپنے حواسوں کے ذریعے اوپر اور نیچے جیسے اہم تصورات سے بھی متعارف ہوتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں