گھر سے باہر کسی دوکان پر آپ اپنے بچے کے ذہن کو زیادہ بہتر انداز میں بنا سکتی ہیں۔ انہیں کوئی کیلا یا سیب پکڑا دیں۔ ”اس میں بھاری کون سا ہے؟ اس میں بڑا کون سا ہے؟ اس میں نرم کون سا ہے؟” اس طرح کا کھیل آپ کسی بھی دوکان میں کسی بھی چیز کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس طرح کے کھیل آپ کے بچے کو سائنسدانوں کی طرح سوچنا سکھاتے ہیں۔ وہ اپنے آس پاس کی دنیا کو سمجھ رہے ہیں اور وہ یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ چیزوں کا کس طرح موازنہ ہوتا ہے یا وہ آپس میں ملتی ہیں۔ ان کو موازنہ کروانے کے لئے اس کھیل کو مختلف چیزوں کے ساتھ کچھ مرتبہ دہرائیں۔ یاد رکھیں دہرانے سے ہی ہم سیکھتے ہیں!
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں