قسمت بتانے والا

پری سکولر چلتے پھرتے

جب آپ اپنے بچے کے ساتھ گاڑی میں، بس میں یا کسی دوسری سواری میں ہوں تو اس سے باتیں کریں۔ اب ان سے پوچھیں کہی جہاں آپ لوگ جا رہیں وہاں پہنچ کر ان کے خیال میں کیا ہوگا۔ آپ ان سے پوچھ سکتی ہیں کہ وہاں وہ کس سے ملیں گے یا پھر وہ وہاں پہنچ کر کیا کریں گے۔ اس کے بعد وہ کیا کریں گے؟ یہ پوچھتے ہوئے کہ اس کے بعد کیا ہوگا اس گفتگو کو طوالت دیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کے بچے سے اس طرح باہمی گفتگو کرنے سے اس کی زبان اور ابلاغ کی مہارتوں میں بہتری آتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں