سیب کاٹیں اور اپنے بچے سے پوچھیں کہ ان کے خیال میں اس کے اندر کتنے بیج ہوں گے۔ جب ہم نارنگی کو چھیلیں گے تو اس میں سے کتنے قتلے نکلیں گے۔ اب سیب کے بیجوں اور نارنگی کے قتلوں کی گنتی کریں اور بچے نے جو تعداد بتائی تھی اس سے ان کا موازنہ کریں۔ اس کھیل کے لئے دوسرے کون سے پھلوں کو استعمال کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ ایک سائنسدان کی طرح سوچ رہا ہے۔ سائنسدان بھی ایسا ہی کرتا ہے وہ کسی چیز کا اندازہ لگاتا ہے اور پھر دونوں کا موازنہ کرتا ہے۔ آپ کا بچہ اعداد کا تخمینہ لگانا بھی سیکھ رہا ہے۔ ریاضی کے لئے یہ ایک اہم مہارت ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں