کیا آپ کے بچے کو نقلیں کرنا اچھا لگتا ہے؟ ان سے کہیں کہ ان کی ناک پر ایک تصوراتی پھول اگ رہا ہے۔ وضاحت کریں کہ وہ کیسا ہے۔ اب ایسا محسوس کروائیں کہ آپ نے ان کی ناک سے پھول توڑ لیا ہے۔ اب ان کے کان میں ایک پھول ہے اور آپ نے وہ پھول بھی توڑ لیا ہے اب ان سے کہیں کہ وہ آپ کے ناک اور کان پر موجود پھولوں کی وضاحت کریں اور انہیں توڑیں اور آپ اس سے لطف اندوز ہوں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
حالانکہ کہ اداکاری کرنے میں بہت مزہ ہے، اس سے آپ کا بچہ یہ بھی سیکھتا ہے کہ کسی ایک کام کا مقصد کچھ دوسرا بھی ہوسکتا ہے۔ الفاظ چونکہ چیزوں اور تصورات کی بھی غمازی کرتے ہیں، لہٰذا یہ علامات پڑھنے اور لکھنے کیا بنیاد ہیں۔ اس کھیل سے بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں بھی اضاف ہوگا۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں