جب آپ کسی بس اسٹاپ، ٹرین اسٹیشن یا کسی دوسری جگہ پر انتظار کر رہے ہوں تو اپنے بچے کے ساتھ مل کر کسی ایسے شخص کے بارے میں کوئی کہانی بنائیں جو آپ کے سامنے سے گزرے یا پلیٹ فارم کی دوسری جانب موجود ہو۔ وہ سرخ دوپٹے والی عورت کہاں جا رہی ہے؟ وہ جب وہاں پہنچ جائے گی تو کیا کرے گی؟ آپ کے بچے کے خیالات کو زیادہ سے زیادہ واضح کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے کو کہانیاں سنا رہی ہوں تو انہیں اس بارے میں سوچنے دیں کہ کہانی کے کردار کس طرح سوچ اور محسوس کر رہے ہوں گے۔ اس طرح انہیں دوسرے لوگوں کا نقطہ نظر سمجھنے میں مدد ملے گی۔ یہ ایک مفید مہارت ہے جسے ہم لوگ بالغ اور بچوں کی حیثیت میں اپنی روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں