صرف میں اور تم

بچہ کھیلنے کا وقت

کسی خاموش لمحے میں ، چند سیکنڈز کے لیے اپنا چہرہ بچے کی جانب کرکے لیٹ جائیں یا بیٹھ جائیں۔ ان کو دیکھیں۔ کیا وہ بھی آپ کی طرف دیکھتے ہیں؟ اگر وہ آوازیں نکالیں یا مسکرائیں تو آپ بھی آوازیں نکالیں یا مسکرائیں۔ آپ الفاظ استعمال کیئے بغیر بھی ایک دوسرے کو بہت کچھ کہ سکتے ہیں !

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچہ جب بڑا ہورہا ہوتا ہے اور سیکھ رہا ہوتا ہے، تو اس کے ساتھ محفوظ اور پُر عتماد رشتہ بنانے سے اس کو سہارے اور مدد کا احساس ہوتا ہے۔ آپ جب بچے کو دیکھنے کے لیے وقت نکالتے/نکالتی ہیں اور بات چیت کرنے کے ان کے انداز کو سمجھنے کی کوشش کرتے/کرتی ہیں، تو آپ اس کے ساتھ اپنے رشتے کو گہراکرتے/کرتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں