لانڈری کی چھانٹی

چھوٹا بچہ لانڈری

کپڑے دھونے کے دوران ایک موزہ علیحدہ کرکے اپنے بچے کو دیں اور دیکھیں کہ آیا وہ اس موزے کا میچ کپڑوں کی ٹوکری میں سے تلاش کر پاتا ہے یا نہیں۔ ایک مرتبہ جب وہ تلاش کرلیں تو پھر ان سے کہیں کہ وہ بھی آپ کو ایک موزہ دیں اور آپ اس کا میچ تلاش کریں۔ آپ میچ تلاش کرنے کے لئے جو اشارے استعمال کرتی ہیں ان کے بارے میں بات کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ کون سی چیز یکساں اور کون سی مختلف ہے۔ یہ ریاضی کی ایک اہم ابتدائی مہارت ہے جسے وہ اپنے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو منظم بنانے اور بعد میں اسکول میں ریاضی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے استعمال کریں گے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں