آپ جب اپنے بچے کے ساتھ باہر ہوں تو اس کے ساتھ آوازوں کے بارے میں باتیں کریں۔ جب آپ کوئی آواز سنیں تو ان کو بتائیں کہ آپ نے کون سی آواز سنی ہے اور اس بارے میں بات کریں کہ یہ آواز کہاں سے آرہی ہے۔ ”مجھے ایک پرندے کی آواز آرہی ہے میرے خیال میں یہ پرندہ اس درخت میں ہوگا۔” ان سے پوچھیں کہ ان کو کیا سنائی دیتا ہے اور ان کے خیال میں وہ آواز کہاں سے آرہی ہے۔ اب اس میں باری باری لیڈر کا کردار ادا کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب کوئی چیز سنتا ہے اور جو کچھ سنتا ہے اس کا نام بھی لیتا ہے تو وہ دھیان دے رہا ہے اور الفاظ کو آوازوں کے ساتھ ملا رہا ہے۔ اس سے زبان کی مہارتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب آپ ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں تو اس سے ان کے سیکھنے عمل کو قوت حاصل ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں