چھوٹی سی آزادی

چھوٹا بچہ کھانے کا وقت

آپ کا بچہ کیا سب کچھ خود سے ہی کرنا چاہتا ہے؟ وہ ہاتھوں سے کھانا چاہتا ہے یا کانٹے سے ان کو چھوڑیں وہ آزادی سے جیسا چاہیں ویسا کریں۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں اس کے بارے میں ان سے بات کریں۔ اگر ان کو ضرورت ہو تو ان کو تھوڑی سی مدد کر دیں۔ جب ان کا پیٹ بھر جا تا ہے تو یہ دیکھیں وہ کس طرح کا ردِ عمل دیتے ہیں، مسکراتے ہیں ایسے جیسے ”میں نے کر لیا” ان کے ساتھ مل کر خوشی منائیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے اور تھوڑی سی گندگی بھی پھیل سکتی ہے، تاہم آپ کا بچہ اچھا محسوس کر رہا ہے اور وہ نئی چیزیں بھی سیکھ رہا ہے۔ اس طرح انہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ کوئی نئی چیز کر سکتے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہوسکتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں