جب آپ اپنے بچے کو کھانا کھلا رہی ہوں تو، ہلکے سے گائیں اور دیکھیں کہ وہ اس پر کیسا ردِ عمل دیتا ہے۔ اگر وہ اس پسند کرے تو آپ مسکرائیں اور مزید گائیں۔ آپ کو جواب دیتے ہوئے اگر وہ کچھ آوازیں نکالیں تو ان کی آوازوں کو اپنے گانے میں شامل کرلیں تاکہ آپ ایک ساتھ مل کر ”کھانے کے وقت کی موسیقی” ترتیب دے پائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے کے ساتھ گاتی ہیں اور ان کے ردِ عمل پر جواب دیتی ہیں تو وہ آوازیں اور الفاظ سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ نئی آوازیں اور الفاظ سیکھنے سے آگے چل کر انہیں بولنے اور پڑھنے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں