نام رکھنے والا کھیل

پری سکولر اپائنٹمنٹ پر

کیا آپ کے پاس کچھ فالتو وقت ہے یا آپ بچے کے ساتھ وقت بتا رہے ہیں؟ بچے کے ساتھ کوئی کتاب، جریدہ یا ویب سائیٹ دیکھیں اور باری باری ان تصاویر میں موجود لوگوں کے نام رکھیں۔ یا اپنے ساتھ بس میں سفر کرنے والے مسافروں یا پھر پارک میں موجود لوگوں کے نام رکھیں۔ پہلے لوگوں کے نام الف سے رکھیں اور پھر ان کے نام ب سے رکھیں۔ اب دیکھیں کہ آپ حروف تہجی کے لحاظ کس حد تک لوگوں کے نام رکھ پاتے ہیں۔ اگر آپ نے تمام حروف تہجی کو استعمال کرتے ہوئے نام رکھ لئے ہیں اور آپ کوئی نیا چیلنج چاہیئے؟ پیچھے آگے کی جانب آئیں جس میں ی سے شروع کریں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یہ کھیل کھیلنے کے لئے یاد رکھنے، توجہ مرکوز کرنے اور تخلیقی انداز میں سوچنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ نئی چیزیں سیکھنے کے لئے یہ تمام اہم مہارتیں ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں