میز پر کھانا لگاتے ہوئے اپنے بچے سے کہیں کہ وہ نیپکن یا پیپر ٹاؤل کو لپیٹنے کے مختلف طریقے سوچیں جن سے مختلف شکلیں اور سائز بنیں۔ آپ کہ سکتی ہیں کہ ”تم کون سی شکلیں بنا سکتے ہو؟” ”وہ شکل کیسی دکھائی دے گی؟” ”ایسی صورت میں کیا ہوگا اگر تم کونوں کو لپیٹنا جاری رکھو؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب نیپ کن کو لپیٹتا ہے تو وہ جانی پہچانی چیزوں کے بارے میں نئے انداز میں سوچتا ہے۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں اس کے بارے میں باہمی گفتگو کرنے سے ان کے اندر تجسس بڑھتا ہے۔ اس سے ان کو شکلیں اور جیسی وہ دکھائی دیتی ہیں ان کو باہمی طور پر ملانے میں مدد ملتی ہے۔ گفتگو سے تخلیقی اور تنقیدی سوچ کو فروغ حاصل ہوتا ہے اور آگے چل کر زندگی میں ان تمام صلاحیتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں