جب آپ اپنے بچے کے ساتھ ہوں تو اس بات کا دھیان رکھیں کون سی چیزیں ان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتی ہیں۔ جو چیزیں آپ دیکھیں اور بتائیں کہ وہ کیا ہیں۔ ”یہ ایک کالا پرندہ ہے اور یہ اڑ رہا ہے!” یا پھر ”یہ چھوٹی سی لڑکی اچھل رہی ہے۔” دیکھیں کہ وہ کس جانب دیکھ رہے ہیں اور بتائیں کہ یہ کیا ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جو کچھ دیکھ رہی ہیں یا آپ کا بچہ جو کچھ دیکھ رہا ہے جب آپ اپنے بچے کو وہ سب کچھ بتاتی ہیں تو وہ الفاظ اور ان کے مطلب کے درمیان تعلق پیدا کرتا ہے۔ ایسے بچے جو الفاظ اور الفاظ کا مطلب جانتے ہیں وہ سیکھنے میں دوسروں آگے ہوتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں