آپ کا بچہ جب کسی چیز کی جانب اشارہ کرے تو جس کی جانب اس نے اشارہ کیا ہے اس کے بارے میں بات کریں مثلاً ”تم نے وہ بڑا ٹرک دیکھا!” اس کے بعد آپ بھی کسی چیز کی جانب اشارہ کر سکتے ہیں اور کہ سکتے ہیں کہ آپ نے کیا دیکھا۔ کیا انہوں نے مڑ کر اس چیز کی جانب دیکھا ہے؟ کیا اس چیز کی جانب انہوں نے اشارہ کیا ہے یا اس کا نام لیا ہے؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ اپنے بچے کی حرکات اور آوازوں پر ردِ عمل دیتی ہیں اور ان کو جواب دینے پر اکساتی ہیں تو ان میں ابلاغ کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ آپ ان میں تجسس اور دنیا کے بارے میں مزید سیکھنے کا شوق پیدا کرتی ہیں۔ سیکھنے کے عمل میں یہ اہم معیار ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں