یہ تصور کرنے کی کوشش کریں کہ بچے جب آپ کے ساتھ دوکان پر ہیں تو وہ کیا دیکھ رہے ہیں۔ انہیں دیکھیں اور وہ جو کچھ دیکھ رہے ہوں اس کی وضاحت کریں۔ جب وہ کسی پھل کو دیکھ رہے ہوں تو ان کو بتائیں کہ یہ کیا ہے اور اس کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے۔ ہر دوکان یا خریداری کی جگہ پر ایسا کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ جب آپ کو نئے تجربات کرتے دیکھتا اور ان کے بارے میں بولتے ہوئے سنتا ہے تو وہ جو کچھ دیکھتا ہے اور آپ جو الفاظ استعمال کرتی ہیں ان کے درمیان اپنے ذہن میں ربط بناتے ہیں۔ ان کو سکھانے کے لئے جب آپ بار بار ایسا کرتی ہیں تو ان کو اپنی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں