عام لہجے میں بولنے کے بجائے، مختلف آواز میں گائیں۔ مثال کے طور پر کپڑے پہنتے ہوئے گانا بہت مزیدار ہے۔ ہلکے آواز میں گائیں، ”میں اپنی شرٹ پہن رہا ہوں، میں پینٹس پہن رہا ہوں،” آپ اور آپ کا بچہ جانی پہچانی دھنیں استعمال کرسکتے ہیں اور اپنے الفاظ تخلیق کرسکتے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ کو مزہ آ رہا ہوتا ہے تو امکان یہی ہے کہ آپ کے بچے کو بھی مزہ آ رہا ہے۔ جب آپ دھنوں میں نئے الفاظ شامل کرتی ہیں اور اس کی وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کیا کر رہی ہیں تو آپ اس کو نئے اور غیرمعمولی روابط بنانے میں مدد کر رہی ہیں۔ اس طرح کے روابط سے تخلیقی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں