موزوں کی کہانیاں

پری سکولر لانڈری

جب آپ کپڑے دھو رہی ہوں تو موزوں کی میچنگ کو ایک سیکھنے والے کھیل میں بدل دیں! اپنے بچے سے کہیں کو وہ سائز کے لحاظ سے موزے میچ کرنے میں آپ کی مدد کرے۔ اب اس کھیل کو بدل کر رنگوں کے لحاظ سے میچ کروائیں۔ آپ جو کچھ کر رہی ہوں اس پھر سے بدل کر کچھ اور کروائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

چیزوں کی گروہ بندی کرنے سے بچے کو اس کے آس پاس کی دنیا کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ آپ جب اس کو کھیل کے اصول تبدیل کرنے کا کہتے ہیں (رنگو سے سائز) تو آپ ان کو لچکدار انداز میں سوچنے میں مدد کر ہے ہیں اور آپ اس کو لکیر کا فقیر بننے نہیں دے رہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں