پنجوں کی بناوٹ

بچہ کپڑے پہننا

جب آپ اپنے بچے کو کپڑے تبدیل کروا رہی ہوں تو ان کے ننگے پاؤں پر مختلف طرح کے کپڑوں کا لمس محسوس کروائیں۔ اس بارے میں بات کریں کہ ان کے پنجوں پر نرم کمبل کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اب اس کے بجائے ان کے پاؤں پر کوئی کھردرا سوئیٹر لگا کر ان کو بتائیں کہ یہ کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اپنے بچے کے ردِ عمل کو دیکھیں اور پھر اس کے مطابق جواب دیں۔ کس کپڑے کی بناوٹ پر وہ مسکراتے ہیں اور کس کپڑے پر وہ اپنے پاؤں پیچھے کھینچ لیتے ہیں؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے کے مسکرانے اور ٹانگی چلانے جیسے اشاروں پر آپ کا ردِ عمل اس کو یہ دکھاتا ہے کہ آپ سن رہی ہیں۔ اس سے آپ کے بچے کو تحرک ملتا ہے کہ وہ آوازوں اور حرکات کے ذریعے آپ ے ساتھ بات چیت کرنا جاری رکھے۔ تصورات کو جوڑنے مثلاً چیزیں کس طرح محسوس ہوتی ہیں سے آپ کے بچے کی ذہنی صلاحیتوں اور ذخیرہ الفاظ میں اضاف ہوتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں