عوامی رہائش کے باشندوں کے لئے ملازمت میں مدد

جابز پلس (Jobs Plus) | NYC ہاؤسنگ اتھارٹی (NYC Housing Authority, NYCHA)

کام نوجوان نوعمر بالغان نگہداشت فراہم کنندہ

جابز پلس، NYCHA میں کام کرنے کی عمر کے رہائشیوں کے لئے روزگار کا پروگرام ہے۔ اس سے شرکت کنندگان کو کام تلاش کرنے اور اپنی کمائی ہوئی آمدنی کی زیادہ سے زيادہ بچت کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جابز پلس ملازمت سے متعلق خدمات، مالی اعانت اور معاشرتی مدد فراہم کرتا ہے۔


جو اہل ہے

جابز پلس NYCHA کے تمام رہائشیوں کے کام کرنے کے لئے کھلا ہے جن کی کام کرنے کی عمر ہے۔


درخواست دینے کا طریقہ

یہ جاننے کیلئے کہ آیا Jobs-Plus آپ کے NYCHA کی ڈیولپمنٹ اور اندراج میں دستیاب ہے یا نہیں، NYCHA کے آفس آف ریذیڈنٹ اکنامک ایمپاورمنٹ اینڈ سسٹینیبلٹی (Resident Economic Empowerment & Sustainability, REES) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔


مدد کیسے حاصل کی جائے

دیگر کام کے پروگرام

WorkingNYC

میئر کا دفتر برائے افرادی قوت کی ترقی

ملازمت کی ٹریننگ کے پروگرامز اور شہر کے وسائل

ایسی خدمات اور وسائل تلاش کریں جو ملازمت کی تیاری کرنے اور ملازمت حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکیں۔

سمر ‎یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام (SYEP)

NYC‏ ڈپارٹمنٹ آف یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (‏Department of Youth & Community Development, DYCD‏)

نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ موسم گرما میں ملازمت کے تجربات

14 تا 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے چھ ہفتوں تک کا بامعاوضہ تجربہ۔

Learn & Earn (سابقہ اِن سکول یوتھ پروگرام)

NYC شعبہ برائے یوتھ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ

ہائی اسکول میں کالج/کام کے لیے تیاری

Learn & Earn ہائی اسکول کے طلباء کو کالج اور اپنے کیریئرز کی تیاری کرواتے ہوئے اسکول میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

اپ ڈیٹ کردہ فروری 25, 2022