اپنے بچے سے کہیں ”جیسا میں کرتی ہوں کیا تم ویسا کر سکتے ہو؟” پہلے آگے چلیں اور پھر پیچھے چلیں، جھک جائیں یا ہاتھ اوپر کر لیں۔ آپ جو کچھ کر رہی ہیں اس کے بارے میں بچے سے بات کریں، جیسے ”اپنی ناک کو چھوؤ اور آسمان کو چھوؤ!” اب ان سے کہیں کہ وہ پہل کریں۔ اب کھیل کو بدل دیں اور دیکھیں کہ کیا وہ اس کا ضد کر سکتے ہیں جو آپ کر رہی ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب اپنے جسم سے آپ کی حرکات کی نقل کرتا ہے تو وہ اوپر ور نیچے کے تصورات کو سمجھتا ہے۔ آپ جب کھیل تبدیل کرتی ہیں تو توجہ مرکوز رکھنے اور لکیر کا فقیر نہ بننے کے لئے آپ اس کو مجبور کرتی ہیں کہ وہ خود پر قابو رکھنے کو استعمال کرے۔ اس وقت اور آگے چل کر سیکھنے کے لئے یہ اہم صلاحیتیں ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں