کھانے کی کی دھنیں

چھوٹا بچہ اسنیک کا وقت

سنیک یا کھانا کھانے کے دوران وہ جو کچھ کھا رہے ہوں اس کے بارے میں کوئی دھن یا گانا بنائیں: ”روٹی نہیں، بوٹی نہیں ہم تو کھاتے چاول ہیں!” یا ”کوا بولے کاؤں کاؤں تم بولو کیلا کھاؤں۔” ان کو الفاظ کی یہ آواز پسند آئے گی اور جب وہ جواب دیں تو ان کے الفاظ سے بھی دھنیں بنائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب آپ سے کوئی دھن سنتا ہے اور آپ جب ایک سے زیادہ دھنیں نکالتی ہیں تو وہ الفاظ کی آواز سننا سیکھتا ہے۔ ابلاغ اور پڑھنے سے پہلے کی مہارتوں کے لئے یہ نہایت ضروری ہے۔ دھنیں بنانا کھانے کے وقت کو مزیدار بنا دیتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں