مضحکہ خیز خریداری

چھوٹا بچہ پری سکولر صفائی کرنا

جب آپ اپنے گھر کا سامان رکھ رہی ہوں تو اپنے بچے کو بھی دعوت دیں، مثال کے طور پر ”جمے ہوئے کھانے الماری میں جائیں گے۔” یا ”کاغذ کے تولیئے فرج میں رکھنے ہیں۔ کیا وہ آپ کی ”غلطی” پکڑتے ہیں؟ ان کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ جو کچھ سوچتے ہوں وہ آپ کو بتائیں: یہ چیزیں کہاں اور کیوں رکھنی ہیں؟ اس کے بعد انہیں موقع دیں کہ وہ بھی آپ کے ساتھ بھی اس طرح کریں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ مزیدار قسم کی غلطیاں کرتی ہیں تو بچہ آپ کو غور سے سنتا ہے اور اپنے علم کی بنیاد پر آپ کی غلطیاں درست کرتا ہے۔ جب آپ ان سے کہتی ہیں کہ وہ آپ کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں تو وہ جواب دینے سے پہلے سوچتے ہیں، یہ ایک ایسی مہارت ہے جس میں توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں