اپنے بچے کو دو پلاسٹک کی ٹیوب یا پرانے ڈبے دیں اور ان کو کہیں کہ وہ اس میں ڈالنے کے لئے محفوظ چیزوں جیسا کہ کھلونے یا چمچوں کا انتخاب کریں۔ ان سے کم اور زیادہ، خالی اور بھرے ہوئے کے سوالات کریں۔ آپ کہ سکتے ہیں ”میں سوچ رہی ہوں کہ کس ڈبے میں زیادہ چمچ ہیں؟ ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا؟” اب آپ دیکھیں کہ ان کے ذہن میں اس حوالے سے کیا آتا ہے!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ جب چیزوں اور برتوں کے ساتھ کام کرتا ہے تو وہ مسائل حل کرنے کی مشق کر رہا ہوتا ہے اور ساتھ ہی وہ ریاضی اور سائنس کے تصورات جیسے جگہ، شکلوں، اعداد اور سائز کی بھی کھوج لگا رہا ہوتا ہے۔ چیزوں کو پکڑنے، ان کو ایک جانب رکھنے اور وہ جو کچھ دیکھتے ہیں اس کے بارے میں سوچنے کے ذریعے وہ توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کو استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔