سنیک پر بات چیت

بچہ اسنیک کا وقت

جب آپ کوئی سنیک کھا رہی ہوں تو بچے کو اس کے بارے میں بتائیں کہ آپ کیا کر رہی ہیں۔ ”جب میں سیب کو اپنے دانتوں سے کاٹتی ہوں تو اس سے کرنچ کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ جب تمہاری دانت آجائیں گے تو تم بھی سیب کھاؤ گے۔” اگر وہ اس پر کوئی ردِ عمل دکھاتے ہیں یا وہ کھانے کی چیز آپ سے لینا چاہتے ہیں تو وہ اگر محفوظ ہے تو ان کو چھونے دیں۔ ”یہ بہت ہموار ہے، نہیں؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب اپنے بچے سے بات کرتی ہیں تو دماغ کا وہ حصّہ جو آوازوں سے متعلق ہے روشن ہو جاتا ہے، اس طرح وہ جو کچھ سنتے ہیں اس کو سمجھنے میں ان کو مدد ملتی ہے۔ اس سے ان کے دماغ کا عمل والا حصّہ بھی بیدار ہوتا ہے، جو ان کو الفاظ کی ادائیگی کے لئے تیار کرتا ہے۔ حالانکہ وہ ابھی بول نہیں سکتے، تاہم اس یہ سادہ سی سرگرمی ان کو یہ سکھا رہی ہے کہ بولا کس طرح جاتا ہے!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں