جب آپ اپنے بچے کے ساتھ باہر ہوں تو ”ABC والا کھیل” کھیلیں۔ روڈ کے نشانات، بل بورڈز، کاروں اور عمارتوں پر وغیرہ پر باری باری A سے لے کر Z تک باری باری حروفِ تہجی تلاش کرنے کی کوشش کریں۔ حروف اپنے ساتھ لکھ کر لائیں تاکہ بچہ جب کوئی حرف دیکھے تو ان سے میچ کر لے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
”ABC والے کھیل” میں آپ کا بچہ جب اپنی آس پاس کی دنیا میں جو کچھ دیکھتا ہے اس کو حروف کے ساتھ میچ کرتا ہے تو اس طرح اس کی روابط بنانے کی مشق ہوتی ہے۔ وہ حروف بھی سیکھ رہے ہیں، جس سے ان کو پڑھنے اور لکھنے میں مدد ملے گی۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں