17-20 سال

اس عمر کیلئے تجاویز، ٹولز اور سپورٹ دریافت کریں

جیسے جیسے نو عمر بالغان زیادہ خود مختار ہوتے ہیں بہت سی تبدیلیوں کی امید رکھیں۔ اس عمر کے نوجوان لوگ عموماً ہائی اسکول مکمل کر کے کالج، جاب پروگرام یا کام شروع کر دیتے ہیں۔ جوں جوں وہ اکیلے آگے بڑھتے ہیں، ذمہ دار بالغ بننے کیلئے ان کی زندگیوں میں فعال رہیں۔

اس مرحلے پر اپنے نو عمر بالغ کے متعلق مزید جاننے، دستیاب وسائل دریافت کرنے اور نو عمر بالغان کیلئے مفت ایونٹس تلاش کرنے کیلئے نیچے اسکرول کریں۔

سنگ میل

ڈیولپمنٹ جوانی تک جاری رہتی ہے! اپنے نوجوان کی افزائش اور اس دلچسپ وقت کے دوران کیا توقع رکھنی ہے اس متعلق مزید جانیں۔

تقریباً 17 سے 10 سال کی عمر کے کئی نو عمر بالغان:

  • سوشل

    • مسائل کا نظم کرنے مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت استعمال کرنا
    • اپنے جذبات پر کنٹرول کرنا
  • کمیونکیشن

    • بولنے سے زیادہ صاف طور پر لکھنا
    • اپنے کسی فیصلے کی وضاحت کر سکتے ہیں
  • سیکھنا

    • ان کے فیصلوں کا مستقبل میں ان پر اور دوسروں پر کیا اثر ہو گا اس پر غور کرنا
    • ہائی اسکول سطح کی پڑھنے اور ریاضی کی صلاحیت ہونا
    • پیچیدہ اور طویل مدتی پراجیکٹس پلان کرنا
  • صحت

    • روزانہ 6 سے 8 اونس اناج لینا (یسے 1 خمیری روٹی پلس 1 کپ چاول)
    • روزانہ ڈھائی سے 3 کپ سبزیاں لینا (جیسے 1 بڑی مرچ پلس 2 بڑے پتر سیلی )
    • روزانہ ڈیڑھ سے دو کپ پھل لینا (جیسے 1 کیلا پلس خشک پھل کا آدھا کپ)
    • روزانہ ساڑھے 5 سے 6 اونس گوشت اور بینز لینا (جیسے ایک ٹونا کا کین پلس 2 انڈے)
    • روزانہ 3 کپ دودھ لینا
    • ہر ہفتے 2 گھنٹے کی جسمانی سرگرمی کرنا جس سے دل کی دھڑکن تیز ہو (کارڈیو)
    • روزانہ تقریباً 7-9 گھنٹے سونا

جیسے جیسے آپ کا نو عمر بالغ، جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے اس سے ان خطرات اور تناؤ کے متعلق بات کریں جس کا انہیں سامنا ہو سکتا ہے بشمول:

  • ایکٹ ارلی

    • دماغی صحت کے مسائل جن پر اب تک توجہ نہ دی گئی ہو
    • مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہونا
    • توہین آمیز یا برے رشتے رکھنا
    • نشہ آور ادویات کا استعمال
    • غیر محفوظ اختلاط

کے پروگرام

اپنی فیملی کی ترقی کیلئے درکار سپورٹ تلاش کریں

IDNYC

NYC انسانی وسا‏ئل انتظامیہ

نیویارک شہر کا مفت ID کارڈ

IDNYC اکثر سرکاری ID کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سمر ‎یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام (SYEP)

NYC‏ ڈپارٹمنٹ آف یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (‏Department of Youth & Community Development, DYCD‏)

نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ موسم گرما میں ملازمت کے تجربات

14 تا 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے چھ ہفتوں تک کا بامعاوضہ تجربہ۔

ایسوسی ایٹ پروگراموں میں تیز مطالعہ (CUNY ASAP)

سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (City University of New York, CUNY)

اپنی CUNY ڈگری حاصل کرنے میں مدد کریں

CUNY کے طلباء اپنی ایسوسی ایٹ ڈگری مکمل کرنے میں ان کی مدد کرنے کے لئے مالی، تعلیمی اور ذاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔