بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری الفاظ استعمال کریں۔ اگر بچے کے پاس گاجر ہے تو آپ پوچھیں، ”یہ کس طرح دکھائی دیتی ہے؟” ہو سکتا ہو کہیں ”نارنگی” اور آپ کہیں کہ ”نوکدار” سوالات کے ذریعے گفتگو کو آگے بڑھاتی رہیں جیسے، ”یہ کیسی محسوس ہوتی ہے، اس کی خوشبو اور ذائقہ کیسا ہے؟” یا ”جب تم اس کو کھاتے ہو تو اس سے کیسی آواز نکلتی ہے؟”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے سے مختلف طرح کے الفاظ استعمال کرتی ہیں تو ان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کر رہی ہیں اور الفاظ کا مطلب ان کو سمجھا رہی ہیں۔ وہ ایک چیز پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے باقی چیزوں سے دھیان ہٹانا بھی سیکھ رہے ہیں۔ پڑھنا سیکھنے کے لئے یہ اہم مہارتیں ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں