COVID-19 ویکسینز

COVID-19 ویکسینز | NYC محکمۂ صحت اور حفظان ذہنی صحت (NYC Department of Health and Mental Hygiene, DOHMH)

صحت بچہ چھوٹا بچہ پری سکولر گریڈ اسکولر پری ٹین نوجوان نوعمر بالغان نگہداشت فراہم کنندہ ہر کوئی

COVID-19 کے ٹیکے 6 ماہ یا اس سے زائد عمر کے ہر فرد کے لیے، بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔ COVID-19 کے ٹیکے COVID-19 کے شدید معاملات سے آپ کا اور آپ کے گھرانے کا تحفظ کرنے میں مدد کرنے ہیں۔

NYC میں ٹیکے کی سائٹ پتہ کرنے کے لیے vaccinefinder.nyc.gov ملاحظہ کریں۔

  • آپ کے ترک وطن کی حالت سے قطع نظر دستیاب ہے۔
  • عمر کا ثبوت درکار ہے۔
  • اگر آپ یو یارک کے ایسے باشندے ہیں جو گھر میں محدود ہیں یا 65 سال یا زائد عمر کے ہیں تو آپ آپ اپنے گھر پر ٹیکہ لگوانے کے اہل ہو سکتے ہیں۔ گھر پر ٹیکہ کاری کے لیے آن لائن سائن اپ کریں یا 4692-829-877 پر کال کریں۔

جو اہل ہے

6 ماہ یا اس سے زائد عمر کا کوئی بھی شخص، ترک وطن کی حالت سے قطع نظر، COVID-19 کا ٹیکہ لگوا سکتا ہے۔

والدین یا سرپرست کو اپنے بچے کو ٹیکہ لگانے کے لیے منظوری دینا ضروری ہے۔ ٹیکہ کاری کی سائٹ کے لحاظ سے، منظوری بذات خود، بذریعہ فون، یا تحریری شکل میں دی جا سکتی ہے۔

15 سال یا اس سے چھوٹی عمر کے بچوں کو والدین یا سرپرست کے ساتھ ٹیکہ کاری سائٹ پر آنا چاہیے۔


مدد کیسے حاصل کی جائے

دیگر صحت کے پروگرام

صحت کے بیمے میں معاونت

NYC انسانی وسائل کی انتظامیہ (Human Resources Administration, HRA) / NYS محکمہ صحت (NYS Department of Health)

کم خرچ والا اور مفت صحت کا بیمہ

اپنے صحت کے بیمے کی آپشنز کو سمجھنے اور کسی منصوبے میں اندراج کروانے میں مدد حاصل کریں۔

NYC Well

NYC شعبہ برائے صحت و دماغی حفظان صحت

دماغی صحت میں مدد کے لیے بات، ٹیکسٹ یا چیٹ کریں

مفت اور نجی بات چیت، ٹیکسٹ یا چیٹ کے ذریعے ذہنی صحت سے متعلق خدمات آپ یا آپ کے کسی عزیز کے لیے ہر وقت دستیاب ہیں۔

NYC کیئر

NYC ہیلتھ + ہاسپیٹلز

صحت کی دیکھ بھال تک رسائی بغیر کسی قیت کے یا کم قیمت پر

NYC کے تمام رہائشیوں کے لئے صحت کی مکمل نگہداشت، ادائیگی کرنے کی اہلیت یا امیگریشن کی حیثیت سے قطع نظر۔

اپ ڈیٹ کردہ جولائی 12, 2022