اسکول کی چھٹیوں کے دوران STEM پروگرامز

STEM میٹرز NYC | NYC کا محکمہ تعلیم (NYC Department of Education، DOE)

افزودگی گریڈ اسکولر پری ٹین نوجوان

STEM میٹرز NYC موسم بہار کی چھٹی اور موسم گرما کے دوران K-12 طلبہ کے لیے بہت سے دلچسپ اور ہینڈ آن STEM پروگرامز پیش کرتا ہے۔

  • 2023 میں، STEM Matters NYC مفت موسم گرما میں بہتری کے پروگرام سبھی پانچوں بورو میں ثقافتی اداروں میں یش کر رہا ہے۔
  • پروگرام 10 جولائی سے 18 اگست 2023 تک متعدد ہفتوں کے دوران ہوں گے۔ آن لائن بروز بدھ، 26 اپریل تک درخواست دیں۔
  • ان طلبہ کے لیے دستیاب ہیں جو ستمبر 2023 میں NYC پبلک اور چارٹر اسکولوں میں کنڈرگارٹن سے لے کر گریڈ 12 تک میں داخل ہو رہے ہیں۔
    • کنڈرگارٹن سے لے کر گریڈ 9 تک میں داخل ہونے والے طلبہ ہفتہ بھر چلنے والے کیمپوں کے درخواست دے سکتے ہیں اور انہیں لاٹری کے ذریعے منتخب کیا جائے گا۔
    • گریڈ ‎10-12 میں داخل ہونے والے طلبہ کئی ہفتہ چلنے والے پروگراموں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اور انہیں جائزہ کمیٹی کے ذریعے منتخب کیا جائے گا۔
  • سبھی پروگرام درخواست پر مبنی ہیں۔ ہائی اسکول پروگراموں میں درخواست دینے کے لیے آپ کو ایک ٹیچر ریفرنس فارم درکار ہوتا ہے۔
  • پروگرام سبھی پانچوں بورو میں متعدد مقامات پر پر واقع ہیں۔

جو اہل ہے

موسم گرما کے پروگرام ان طلبہ کے لیے دستیاب ہیں جو ستمبر 2023 میں NYC پبلک اور چارٹر اسکولوں میں کنڈرگارٹن سے لے کر گریڈ 12 تک میں داخل ہو رہے ہیں۔


درخواست دینے کا طریقہ

آن لائن بروز بدھ، 26 اپریل تک درخواست دیں۔

  • ستمبر 2023 میں کنڈرگارٹن سے لے کر گریڈ 9 تک میں داخل ہونے والے طلبہ کا انتخاب لاٹری کے ذریعے کیا جاتا ہے
  • گریڈ ‎10-12 میں داخل ہونے والے طلبہ کے لیے درخواسوں میں ایک ٹیچر ریفرنس فارم مئی 5 تک شامل کریں۔ طلبہ کا انتخاب جائزہ کمیٹی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

سوالات کے لیے، [email protected] پر ای میل کریں


مدد کیسے حاصل کی جائے

دیگر افزودگی کے پروگرام

NYC کا اسکول سے فارغ اوقات کا جامع نظام (COMPASS NYC)

NYC محکمہ یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹDepartment of Youth & Community) Development, DYCD)

طلباء کے لیے اسکول سے فارغ اوقات کے پروگرام

COMPASS NYC کے پاس کنڈرگارٹن کے چھوٹے بچوں سے لے کر 12ویں گریڈ تک کے نوجوانوں کے لیے سینکڑوں پروگرام موجود ہیں۔

NYC یوتھ لیڈرشپ کاؤنسلز (YLC)

NYC خدمات

نوجوانوں کے لئے قیادت کے مواقع

YLCs کے ساتھ، نوجوان شہر بھر میں تبدیلی کیلئے پالیسی، طریقہ عمل، اور وکالت تشکیل دے کر اپنی کمیونیٹیوں کی مدد کر سکتے ہیں۔

اسکولز آؤٹ NYC (School's Out NYC) (SONYC)

NYC محکمہ یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (NYC Department of Youth & Community Development, DYCD)

مڈل اسکولوں کے لیے اسکول کے بعد پروگرام

SONYC سرگرمیوں کا ایک مجموعہ پیش کرتا ہے، جس میں قیادت، سائنس ٹکنالوجی انجینئرنگ اور ریاضی (STEM)، خواندگی، تعلیمی مدد، کھیل، فنون لطیفہ اور بہت کچھ شامل ہے۔

اپ ڈیٹ کردہ اپریل 6, 2023